2018 July 22
درعا میں وہابی دہشت گردوں کی آپس میں لڑائی جاری
مندرجات: ١٤٦٦ تاریخ اشاعت: ١٢ April ٢٠١٨ - ١٤:٠٨ مشاہدات: 53
خبریں » پبلک
درعا میں وہابی دہشت گردوں کی آپس میں لڑائی جاری

شام کے صوبہ درعا میں دو دہشت گرد تنظیمیوں آزاد سیرین فورس اور داعش کے درمیان شدید لڑآئی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ درعا میں دو دہشت گرد تنظیمیوں آزاد سیرین فورس اور داعش کے درمیان شدید لڑآئی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ درعا میں حیط، جلین اور البکار علاقوں دہشت گردوں کے درمیان لڑائی ہوئی ہے جس میں دونوں طرف سے متعدد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ اس سے قبل بھی دہشت گردوں کی آپس میںم تعدد بار جھڑپیں ہوچکی ہیں۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی