2018 September 24
سعودی عرب کا شام کے خلاف جنگ میں امریکی اتحاد میں شامل ہونے کا اعلان
مندرجات: ١٤٦٥ تاریخ اشاعت: ١٢ April ٢٠١٨ - ١٤:٠٧ مشاہدات: 75
خبریں » پبلک
سعودی عرب کا شام کے خلاف جنگ میں امریکی اتحاد میں شامل ہونے کا اعلان

سعودی عرب کے امریکہ نواز صہیونی ولیعہد محمد بن سلمان نے فرانس کے صدر میکرون کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کی مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب امریکہ کا بھر پور تعاون کرنے اور امریکی اتحاد میں شامل ہونے کے لئے تیار ہے۔ سعودی عرب کے ولیعہد نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف امریکہ ، برطانیہ اور فرانس کی کوششوں کی سعودی عرب حمایت کرتا ہے کیونکہ ایران اسرائیل کے خلاف اسلامیم زاحمتی تنظیموں کی حمایت کررہا ہے۔ ادھر فرانس کے صدر نے سعودی ولیعہد پر زوردیا کہ وہ یمن جنگ میں انسانی حقوق کو مد نظر رکھیں اور فرانس سعودی رعب کی ہر ممکن حمایت کرنے کے لئے تیار ہے۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی