2018 July 23
امام موسی کاظم (ع) کے زائرین پر دہشتگردانہ حملہ ناکام
مندرجات: ١٤٥٧ تاریخ اشاعت: ٠٩ April ٢٠١٨ - ١٦:٣٥ مشاہدات: 85
خبریں » پبلک
امام موسی کاظم (ع) کے زائرین پر دہشتگردانہ حملہ ناکام

عراقی سکیورٹی فورسز نے حضرت امام موسی کاظم (ع) کے زائرین پر دہشت گردانہ حملے کوناکام بناتے ہوئے ایک خودکش بمبار کو ہلاک کردیا ہے۔

عراقی سکیورٹی فورسز نے حضرت امام موسی کاظم (ع) کے زائرین پر دہشت گردانہ حملے کوناکام بنا دیا ہے۔ عراقی سکیورٹی فورسز کے ترجمان یحیی رسول نے کہا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے ایک وہابی دہشت گرد کو اس وقت ہلاک کردیا ہے جب وہ حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے زائرین کو خودکش حملے کا نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ انھوں نے کہا کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے زائرین کے تحفظ کے لئے فل اقدام کررکھا ہیں اور عراقی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی