2018 July 22
فلسطینیوں نے سعودی بادشاہ اور ولیعہد کی تصویروں کو آگ لگادی + تصاویر
مندرجات: ١٤٥٤ تاریخ اشاعت: ٠٨ April ٢٠١٨ - ١٤:٣٣ مشاہدات: 96
خبریں » پبلک
فلسطینیوں نے سعودی بادشاہ اور ولیعہد کی تصویروں کو آگ لگادی + تصاویر

فلسطینی شہریوں نے سعودی عرب کے بادشاہ اور ولیعہد کی فلسطین کے بارے میں آشکارا خیانت کی مذمت کرتے ہوئے سعودی بادشاہ شاہ سلمان اور اس کے بیٹے اور ولیعہد محمد بن سلمان کی تصویروں کو نذر آتش کردیا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی شہریوں نے سعودی عرب کے بادشاہ اور ولیعہد کی فلسطین کے بارے میں آشکارا خیانت کی مذمت کرتے ہوئے سعودی بادشاہ شاہ سلمان اور اس کے بیٹے اور ولیعہد محمد بن سلمان کی تصویروں کو نذر آتش کردیا۔
غزہ میں مظاہرین نے اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کی تصویر کے ساتھ سعودی عرب کے بادشاہ اور ولیعہد کی تصویروں کو بھی آگ لگادی۔ فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی اسرائیل کے ساتھ گہری دوستی فلسطینیوں کے ساتھ آشکارا خیانت ہے۔








Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی