2024 March 19
بیلجئم نے سعودی عرب کی وہابی مسجد کا کنٹرول سنبھال لیا
مندرجات: ١٣٩٤ تاریخ اشاعت: ١٩ March ٢٠١٨ - ٠٩:٤١ مشاہدات: 1261
خبریں » پبلک
بیلجئم نے سعودی عرب کی وہابی مسجد کا کنٹرول سنبھال لیا

بیلجئم نے سعودی عرب کی تعمیر کردہ وہابی مسجد کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اس مسجد میں دہشت گردی کو فروغ دیا جارہا تھا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بیلجئم نے برسلز میں سعودی عرب کی تعمیر کردہ وہابی مسجد کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اس مسجد میں دہشت گردی کو فروغ دیا جارہا تھا۔ بیلجئم کی حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کے بعد اس مسجد کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔






Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات