2024 April 25
سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ سے کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار کرلیا، خودکش جیکٹ برآمد
مندرجات: ١٣٨٣ تاریخ اشاعت: ١٤ March ٢٠١٨ - ١٧:٤١ مشاہدات: 1150
خبریں » پبلک
سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ سے کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار کرلیا، خودکش جیکٹ برآمد

شیعیت نیوز: سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشتگرد کو گرفتار کرکے خودکش جیکٹ برآمد کر لی۔ اطلاعات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے وزیرآباد میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ایک دہشتگرد کو گرفتار کر لیا، جس کے قبضے سے خودکش جیکٹ بھی برآمد ہوئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں ملزم نے انکشاف کیا کہ اس کا تعلق کالعدم تنظیم سے اور اس کا نام عمیر ہے۔ گرفتار دہشتگرد نے اعتراف کیا ہے کہ وہ شہر میں حساس مقام پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ پولیس نے زیر حراست ملزم کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے






Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات