2017 December 15
مھدی کا انکار خدا کا انکار کرنے جیسا ہے
مندرجات: ١٣٨ تاریخ اشاعت: ٢٢ November ٢٠١٦ - ١٦:٤١ مشاہدات: 297
تصویری دستاویز » پبلک
مھدی کا انکار خدا کا انکار کرنے جیسا ہے

 

جو لوگ خروج مھدی [عج]  کے عقیدے کو نہیں مانتے اور انکار کرتے ہیں ان کے بارے میں آلبانی وھابی نے کتاب سلسلہ الاحادیث الصحیحہ میں کہا ہیں:

و ما مثل هؤلاء إلا کمثل من ينکر عقيدة نزول عيسى عليه السلام في آخر الزمان التي تواتر ذکرها في الأحاديث الصحيحة ،... ، و أکاد أقطع أن کل من أنکر عقيدة المهدي ينکرها أيضا ، و بعضهم يظهر ذلک من فلتات لسانه ، و إن کان لا يبين . و ما مثل هؤلاء المنکرين جميعا عندي إلا کما لو أنکر رجل ألوهية الله عز وجل بدعوى أنه ادعاها بعض الفراعنة ! " فهل من مدکر"

ان کی مثال ان لوگوں جیسی ہے جو آخری زمانہ میں نزول عیسی [علیہ السلام] کے عقیدہ کے انکار کرتے ہیں۔ جس کے اس سلسلہ میں معتبر حدیثیں تواتر کے ساتھ ملتی ہیں۔ اور میں اطمنان و یقین سے کہتا ہوں کہ جس نے مھدی [عج] کے قیام کا انکار کیا ہے وہ اس کا بھی انکار کر دے گا اور بعض کی زبان کے لغزشی کلام سے یہی ظاہر ہوتا ہے اگرچہ صراحت نہیں ہے۔ اور ان تمام لوگوں کی مثال جو خروج مھدی [عج] کے منکر ہیں میرے نزدیک اسی طرح سے ہے جیسے کوئی خدا عزوجل کی الوہیت کا انکار کردے۔ جیسے بعض فرعون کا دعوی تھا۔

سلسله الاحاديث الصحيحه آلباني ج4 ص 43

 





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی