2018 August 20
مسجد الحرام کے امام وخطیب شیخ خالد الغامدی کی اٹلی کی برہنہ خاتون کے ساتھ تصویر
مندرجات: ١٣٦٨ تاریخ اشاعت: ١١ March ٢٠١٨ - ١٨:١٢ مشاہدات: 77
خبریں » پبلک
مسجد الحرام کے امام وخطیب شیخ خالد الغامدی کی اٹلی کی برہنہ خاتون کے ساتھ تصویر

سعودی عرب کے اس عالم اور مفتی الغامدی نے گزشتہ دنوں ایک فتوی دیا تھا جس میں انہوں نےکہاتھا کہ عورت کوچھرا چھپانا واجب نہیں،اب وہ دوقدم اورآگے بڑھا ہے جسےاس تصویرمیں ملاحظہ کیا جاسکتا ہے جس میں وہ اپنی بیوی کے ساتھ اور ایک برہنہ اٹلی عورت کے ساتھ نمایاں ہے۔

العالم ٹی وی نے ایک اخبار وطنی کے حوالےسے کہاہے مفتی الغامدی نے بتایا ہے کہ یہ عورت اٹلی پارلیمنٹ کی ایک امیداوار ہے تاہم صحیح وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہواہے جہاں مفتی الغامدی تصویرمیں اپنے دونوں ہاتھوں کواس عورت کے جسم پرمکمل طورپررکھے دکھائی دے رہی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ عورت اٹلی پارلیمنٹ کی ایک امیداوار ہے جس نے مفتی سے یہ وعدہ کیا ہے کہ وہ الیکشن میں کامیاب ہونے کی صوت میں مسلمانوں کی وہاں پرمسجد بنانے میں مدد کرے گی، دوسری جانب مفتی الغامدی کا کہنا کچھ یوں ہے کہ اس عورت نے مسلمانوں کو مسجد سے بعد ازنماز نکلتے دیکھ کر ان کےساتھ تصویر بنوائی تاکہ مسلمانوں سے اپنی عقیدت کااظہارکرے۔






Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی