2018 August 20
امام کعبہ کی دہشتگرد لدھیانوی سے ملاقات،شام میں دہشتگردوں کی حمایت میں ریلیاں نکالنے کی ہدایات جاری
مندرجات: ١٣٦٥ تاریخ اشاعت: ١١ March ٢٠١٨ - ١٧:٤٣ مشاہدات: 72
خبریں » پبلک
امام کعبہ کی دہشتگرد لدھیانوی سے ملاقات،شام میں دہشتگردوں کی حمایت میں ریلیاں نکالنے کی ہدایات جاری

شیعیت نیوز: امام کعبہ کا پاکستان میں دورہ مذہبی بنیادوں پرہے ایسا خود امام کعبہ نے پاکستان میڈیا کو جاری بیان میں کہا، انہوں نے نواز شریف سے بھی ملاقات سے انکار بھی اسی بنیاد پر کیا۔

اصل میں بھی امام کعبہ کا اچانک پاکستان کا دورہ روٹین سے ہٹ کر اور ایک خاص ایجنڈے کے تحت تھا، اس دورہ پاکستان میں انہوں نے صرف اور صرف پاکستان میں اپنے آلہ کاروں سے ملاقات کی اور انہیں شام و یمن جنگ کے حوالے سے پاکستان میں کچھ امور انجام دینے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

ذرائع کے مطابق اس دورے میں انہوں نے پاکستان میں موجود کالعدم جماعتوں کے سرغنوں سے بھی ملاقات کی اور آل سعود کی جانب سے خصوصی ہدایات بھی پہنچائی۔

ذارئع نے کہا کہ امام کعبہ نے طاہر اشرفی اور کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنہ احمد لدھیانونی کو شام و یمن جنگ میں آل سعود کے بھیانک کردار کا پاکستان میں دفاع کرنے اور اس جنگ کو فرقہ وارانہ جنگ قرار دینے کے حوالے سے کام کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں، اس سلسلے میں ملاقات کے دوران کالعدم سپاہ صحابہ نے شام میں جاری سعودی وامریکی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف جنگ کو متنازعہ کے لئے فرقہ وارانہ ریلی نکالنے کا بھی اعلان کیا۔

لہذا ہم پاکستان کے مقتدر حلقوں سے درخواست کریں گے وہ پاکستان میں حالات خراب کرنے اور فرقہ واریت کو پھیلانے کے لئے امام کعبہ کے ذریعہ بُنی گئی اس سازش کو ناکام بنائیں میں فوری کردار ادا کریں تاکہ پاکستان کا امن کسی بیرونی مداخلت کی وجہ سے خراب نا ہو۔






Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی