2018 August 16
وہابی دہشت گردوں کی پاکستان کو تباہ کرنے کی کوشششوں کا سلسلہ جاری
مندرجات: ١٣٣٢ تاریخ اشاعت: ٠١ March ٢٠١٨ - ١٧:٢٧ مشاہدات: 93
خبریں » پبلک
وہابی دہشت گردوں کی پاکستان کو تباہ کرنے کی کوشششوں کا سلسلہ جاری

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے نواحی علاقے نوحصار میں خوبی تالاب کے علاقے میں واقع ایف سی اور لیویز کے کیمپ کے قریب وہابی دہشت گردوں کےخودکش کے نتیجے میں 4ایف سی اہلکار ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق وہابی دہشت گردوں کی پاکستان کو تباہ کرنے کی کوشششوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے نواحی علاقے نوحصار میں خوبی تالاب کے علاقے میں واقع ایف سی اور لیویز کے کیمپ کے قریب وہابی دہشت گردوں کےخودکش کے نتیجے میں 4ایف سی اہلکار ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جبکہ شہید اہلکاروں کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ آج صبح کوئٹہ ہی میں سمنگلی روڈ پر نامعلوم ملزمان نے ڈی ایس پی حمید اللہ دستی کی گاڑی پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوئے تھے۔






Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی