2024 March 28
داعشی جنگجوؤں کی 1500 بیویاں گرفتار
مندرجات: ١٣١١ تاریخ اشاعت: ٢٤ February ٢٠١٨ - ١٨:٤٥ مشاہدات: 1104
خبریں » پبلک
داعشی جنگجوؤں کی 1500 بیویاں گرفتار

شیعیت نیوز(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق نے داعش میں شمولیت اختیار کرنے والے روسی جنگجوؤں کی چار بیویوں اور 27 بچے روسی حکام کے حوالے کردیئے
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان عراقی محکمہ خارجہ احمد مہاجوب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بے دخل کئے جانے والے افراد کے دہشتگردی میں
ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے ۔عراق میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی وجہ سے روس میں ان کیخلاف مقدمہ چلایا جائے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل عراقی 
میڈیا میں یہ خبریں گردش میں تھیں کہ داعشی جنگجوؤں کی 1500 بیویوں اور بچوں کو حکام نے گرفتار کیا ہے اور ان کی قسمت کے بارے میں ان
کے متعلقہ ملکوں سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات