2018 May 22
ڈی آئی خان: شہر کی مختلف شاہراوں پر شیعہ جوانوں کے قاتلوں کی تصاویر، پولیس کی ڈوڑیں لگ گئیں
مندرجات: ١٢٩٢ تاریخ اشاعت: ١٢ February ٢٠١٨ - ١٣:٢٧ مشاہدات: 74
خبریں » پبلک
ڈی آئی خان: شہر کی مختلف شاہراوں پر شیعہ جوانوں کے قاتلوں کی تصاویر، پولیس کی ڈوڑیں لگ گئیں

شیعیت نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان: شہر کی مختلف چوکوں پر ٹارگٹ کلرز کی تصاویر کے آویزاں بینرز نے پولیس کی دوڑیں لگوا دی۔

 حالیہ دشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے بعد امام بارگاہ حضرت عباس محلہ شاہین کے متولی میطع اللہ عرف موتی کو ٹارگٹ کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سے حاصل کی جانے والی ٹارگٹ کلرز کی تصاویر والے بینرز جن پر ٹارگٹ کلرز کے نام بھی درج ہیں ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف مقامات پر آویزاں ہونے پر پولیس کی دوڑیں لگ گئی۔

بینرز کس نے کب اور کس جگہ لگائے۔ پولیس کے اعلی افسران کا میڈیا کے نمائندوں سے بینرز کے آویزاں ہونے، خبر اور سوشل میڈیا اپ لوڈ ہونے کے متعلق معلومات کے حوالے سے رابطہ۔

مذکورہ بینرز پولیس کی جانب سے نہیں لگائے گئے۔ پولیس زرائع




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی