2018 May 22
رمین شریفین کو بین الاقوامی قرار دینے کی درخواست جنگ کے مترادف ہے: سعودی عرب
مندرجات: ١٢٨٦ تاریخ اشاعت: ٠٨ February ٢٠١٨ - ١٣:١٠ مشاہدات: 84
خبریں » پبلک
رمین شریفین کو بین الاقوامی قرار دینے کی درخواست جنگ کے مترادف ہے: سعودی عرب

 سعودی عرب نے قطر کی جانب سے حرمین شریفین کو بین الاقوامی بنانے کی درخواست کو جنگ کے متراف قراردیدیا ہے۔ سعودی عرب کے وزير خارجہ عادل الجبیر اور شاہی دربار کے مشیر سعود القحطانی نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ قطر کی طرف سے حرمین شریفین کو بین الاقوامی بنانے کی درخواست در حقیقت سعودی عرب کے خلاف جنگ کے برابر ہے۔ ادھر بحرین اور امارات کے وزراء خآرجہ نے بھی قطر کو خـبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حرمین شریفین کو بین لاقوامی کرنے کے سلسلے میں  قطر کو شکست نصیب ہوگی۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی