2018 October 18
مالی بحران ،سعودی عرب نے حج پر ٹیکس عائد کردیا
مندرجات: ١٢٧٩ تاریخ اشاعت: ٠٧ February ٢٠١٨ - ١٧:٢١ مشاہدات: 99
خبریں » پبلک
مالی بحران ،سعودی عرب نے حج پر ٹیکس عائد کردیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے مالی بحران سے نکلنے کے لئے حجاج بیت اللہ الحرام پر 5 فیصد ٹیکس عائد کردیا ہے جس کے نتیجے میں حج کا سفر مزید مہنگا ہوجائےگا۔

 اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے وزارت حج کو حکم دیا ہے کہ وہ حجاج کے کوٹے کے ہمراہ حجاج بیت اللہ الحرام سے 5 فیصد ٹیکس بھی وصول کرے۔ ذرائع‏ کے مطابق سعودی عرب، یمن اور دوسرے علاقوں میں اپنے مجرمانہ اور جنگی جرائم پر مبنی اخراجات کوغیر ملکی حاجیوں کی جیب سے وصول کرنا چاہتا ہے۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی