2018 February 25
بچوں سے بدفعلی کی ویڈیو بنانے والا انجینئر تیمور سپاہ صحابہ کا کارکن نکلا
مندرجات: ١٢٧٠ تاریخ اشاعت: ٣١ January ٢٠١٨ - ١٠:٠٢ مشاہدات: 34
خبریں » پبلک
بچوں سے بدفعلی کی ویڈیو بنانے والا انجینئر تیمور سپاہ صحابہ کا کارکن نکلا

‏شیعیت نیوز: (بچوں کے ساتھ جنسی تشدد) میں ملوث گرفتار شخص تیمور کالعدم جماعت سپاہ صحابہ کا رکن ہے اور مسرور جھنگوی کا جھنگ میں دایاں ہاتھ سمجھا جاتا ہے ۔

 اطلاعات کے مطابق گذشتہ دنوں بچوں کے ساتھ جنسی تشدد میں ملوث ایک تیمور کو گرفتار کیا گیا تھا جسکے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ کالعدم سپاہ صحابہ کا سوشل میڈیا بھی چلاتا ہے، اور جھنگ سے منتخب ہونے والے ایم پی اے مسرور جھنگوی کا دایاں بازو سمجھا جاتا ہے۔

جھنگ سے تعلق رکھنے والی ایک اہم سیاسی شخصیت نے مطالبہ بھی کیا ہے کہ تیمور کی کال ریکارڈ بھی چیک کی جائیں جس سے مزید واضح ہوجائے گا کہ یہ کالعدم سپاہ صحابہ کے بانی حق نواز جھنگوی دہشتگرد کے بیٹے مسرور جھنگوی دہشتگرد کا ساتھی ہے۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی