2018 August 15
سعودی عرب کی منافقانہ حقیقت دنیا کے سامنے پیش
مندرجات: ١٢٦٢ تاریخ اشاعت: ٢٤ January ٢٠١٨ - ١١:٤١ مشاہدات: 107
خبریں » پبلک
سعودی عرب کی منافقانہ حقیقت دنیا کے سامنے پیش

امریکی نائب صدر مائیک پنس نے کہا ہے کہ 2019ء کے آخر تک امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کردیا جائے گا ۔

 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر مائیک پنس نے کہا ہے کہ 2019ء کے آخر تک امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کردیا جائے گا ۔ اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب میں امریکی نائب صدر نے کہا کہ فلسطینی قیادت سے درخواست کرتے ہیں کہ مذاکرات کی میز پر دوبارہ آئیں ، امن صرف مذاکرات کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ امریکہ نے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قراردیکر اپنے اتحادی عربوں بالخصوص سعودی عرب کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کرکے سعودی عرب کی منافقانہ حقیقت کو بھی دنیا کے سامنے پیش کردیا ہے امریکہ نے سازشی مذاکرات کا جنازہ بھی نکال دیا ہے۔ مسئلہ فلسطین میں امریکہ نے ہمیشہ اسرائیل کی طرفداری کی ہے اور عربوں کو دھوکہ دیا ہے۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی