2018 September 23
اسرائیل کی عرب ممالک کے ساتھ ملکر ایران کے خلاف اتحاد قائم کرنےکی کوشش
مندرجات: ١٢٤٣ تاریخ اشاعت: ٣١ December ٢٠١٧ - ١٣:٥٤ مشاہدات: 118
خبریں » پبلک
اسرائیل کی عرب ممالک کے ساتھ ملکر ایران کے خلاف اتحاد قائم کرنےکی کوشش


اسرائیل کے وزیر تعلیم نفتالی بنت نے بی بی سی کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ اسرائيل اپنے عرب اتحادیوں کے ساتھ ملکر ایران کے خلاف اتحاد بنانے کی کوشش کررہا ہے۔ اسرائیل وزیر تعلیم نے کہا کہ اسرائیل کے اعتدال پسند عرب ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں اور اسرائیل ان کے ساتھ ملکر خطے میں ایران کے اثر و رسوخ کو کنٹرول کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ اسرائیلی وزير تعلیم نے کہا کہ جتنی ضرورت اسرائیل کو اعتدال پسند عرب ممالک کی ہے اتنی ہی ضرورت عرب ممالک کو اسرائیل کی ہے ۔ اسرائیل وزير تعلیم نے کہا کہ اسرائيل اور سعودی عرب دونوں شام اور لبنان میں ایران کے اثر و رسوخ کے خلاف ہیں ۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی