2018 December 17
فرانسیسی صدر کا آل سعود سے یمن کا محاصرہ ختم کرنے کام طالبہ
مندرجات: ١٢٣٢ تاریخ اشاعت: ٢٨ December ٢٠١٧ - ١١:٢٩ مشاہدات: 124
خبریں » پبلک
فرانسیسی صدر کا آل سعود سے یمن کا محاصرہ ختم کرنے کام طالبہ

فرانس کے صدر ایمنوئیل میکرون نے سعودی عرب سے یمن کا محاصرہ مکمل طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے صدر ایمنوئیل میکرون نے سعودی عرب سے یمن کا محاصرہ مکمل طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فرانسیسی صدر نے سعودی عرب کے بادشاہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کا یمن کا محاصرہ بالکل ختم کردینا چاہیے۔

فرانسیسی صدارتی محل کے ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ فرانس کے صدر نے یمن میں رونما ہونے والے انسانی المیہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی صدر نے سعودی عرب سےم طالبہ کیا ہے کہ وہ طبی اور غذائی اشیاء یمنی عوام تک پہنچنے کی اجازت دے اور یمن کا محاصرہ فوری طور پر ختم کردے۔ سعودی عرب کی یمن پر گذشتہ تین سال سے بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس میں ہزاروں یمنی بچے ،عورتیں اور بوڑھے شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی