2018 June 25
کوئٹہ ،سرکی روڈ پر فائرنگ ایک مومن شہید
مندرجات: ١٢٣٠ تاریخ اشاعت: ٢٨ December ٢٠١٧ - ١١:٢٠ مشاہدات: 95
خبریں » پبلک
کوئٹہ ،سرکی روڈ پر فائرنگ ایک مومن شہید

 شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر دکان پر فائرنگ سے 55سالہ مسمی سید حسین شاہ ولد سید گل حسین شاہ قوم سید پنجابی سکنہ شہید،اطلاعات کے مطابق سرکی روڈپر ایک موٹر سائیکل پر سوار کالعدم سپاہ صحابہ کے دو دہشتگرد وں نے ایک مومن کو جو اپنی دکان پربیٹھےتھے شہید کر دیا ،شہید کی لاش کو ہسپتال سے امام بارگاہ منتقل کردیا گیا۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی