2018 January 22
گلگت میں شیعہ رہنماؤں پر حملوں کا خدشہ،سیکورٹی اداروں نے آگاہ کردیا
مندرجات: ١٢١٤ تاریخ اشاعت: ٢٣ December ٢٠١٧ - ١٢:٢٧ مشاہدات: 27
خبریں » پبلک
گلگت میں شیعہ رہنماؤں پر حملوں کا خدشہ،سیکورٹی اداروں نے آگاہ کردیا

 شیعیت نیوز:گلگت میں شیعہ رہنماؤں پر حملوںکا خدشہ!ڈپٹی کمشنر گلگت کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق  نے مراسلہ جاری کردیادہشت گرد آغا راحت حسین الحسینی ، مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے ترجمان الیاس صدیقی ، اسلامی تحریک کے صوبائیرہنماء شیخ مرزا علی ،سابق صوبائی وزیر دیدار علی،امامیہ گلگت کے صدر شیر علی اور فقیر شاہ پر حملہ کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔لہذا وہ اپنی سرگرمیاں محدو رکھیں۔

50cbf75d-3cda-4312-8772-31601e95bc4c.jpg





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی