2024 March 19
عالم اسلام میں صرف شیعہ ہی مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھےہوئے ہیں، شہزاد چوہدری
مندرجات: ١١٨٢ تاریخ اشاعت: ١٠ December ٢٠١٧ - ١٩:٣٠ مشاہدات: 1002
خبریں » پبلک
عالم اسلام میں صرف شیعہ ہی مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھےہوئے ہیں، شہزاد چوہدری

 شیعیت نیوز: پاکستانی نجی ٹی چینل پر گفتگو کرتےہوئےشہزاد چوہدری نے کہا کہ سلامتی کونسل کی قراردادیں ہوں یا جنرل اسمبلی کی قرادادیں ہوں سب مسئلہ فلسطین کوایک تنازعہ کے طور پر تسلیم کرتی ہیں اوراس میں ایک اہم کردار امریکا نے ادا کیا ہے۔

انہوںنے کہا کہ مسئلہ فسلطین کے حوالے سے اہم اقدام دو ریاستی منصوبہ کا تھا جو امریکا نے پیش کیا،انہوںنے مزید کا کہاکہ اسرائیل کی یہ بات مان کر اپنے مسئلہ کو کمزور کیا ۔

انہوںنے کہا کہ امریکا کی ایک اور کامیابی تقسیم ہے، اس مسئلہ پر سنی عرب ریاستیں اب کھول کر اظہار نہیں کریں گی، جبکہ مسئلہ فلسطین کو ایران، عراق شام نےہی زند ہ رکھاہواہے۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات