2018 September 24
کوئٹہ، داعش ،سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے ۳ شیعہ ہزارہ زخمی
مندرجات: ١١٨١ تاریخ اشاعت: ١٠ December ٢٠١٧ - ١٩:٢٧ مشاہدات: 97
خبریں » پبلک
کوئٹہ، داعش ،سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے ۳ شیعہ ہزارہ زخمی

شیعیت نیوز: کوئٹہ میں داعش اور سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ۳ شیعہ ہزارہ کو زخمی کردیا ہے۔

 اطلاعات کے مطابق دہشتگردوں نے بریوری روڈ پر ٹیکسی کو نشانہ بنایا جس میں ۳ شیعہ ہزارہ سوار تھے، اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں تینوں شدید زخمی ہوگئے ہیں جنہیں طبعی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل ہی بلوچستا ن کے وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا تھا کہ کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے لوگوں کی ٹارگیٹ کلنگ ختم کردی گئ ہے، دہشتگردوں کی جانب سے آج یہ کاروائی حکومت بلوچستان کی ناکس اور ناکام کارگردی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی