2017 December 11
رقم دو جان چھڑاو ، 220ملین کی جائیداد اور رقم دے کرگرفتار ایک اور سعودی شہزادہ رہا
مندرجات: ١١٧٨ تاریخ اشاعت: ٠٤ December ٢٠١٧ - ١٢:٢٥ مشاہدات: 11
خبریں » پبلک
رقم دو جان چھڑاو ، 220ملین کی جائیداد اور رقم دے کرگرفتار ایک اور سعودی شہزادہ رہا

سعودی ولی عہد محمدبن سلمان کے حکم پر گرفتار ہونے والی شخصیات میں سے ایک ارب ڈالر کے عوض رہا ہونے والے شہزادہ متعب بن عبداللہ کے بعد اب ایک اور شخصیت کو بھی خطیر رقم کے عوض رہا کر دیا گیا ہے۔

 بن سلمان کے حکم پر گرفتار ہونے والے شہزادوں میں سے ایک اور شخصیت کو بھی رہا کردیا گیا ہے۔
رقم کی ادائیگی کے بعد سعودی رائل پروٹوکول کے سابق سربراہ محمد الطبیشی ولی عہد بن سلمان کیساتھ ڈیل کرکے آزاد ہوگئے ہیں۔ اس ڈیل کے تحت الطبیشی نے رہائی پانے کیلئے بن سلمان کو 120 ملین ڈالر اور وسیع رقبے پر مشتمل اپنا فارم ہاوس دے دیا ہے جس کی قیمت 100 ملین ڈالر ہے۔
یاد رہے کہ سابق سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کے بیٹے متعب بن عبداللہ ایک ارب ڈالر کے عوض چند روز قبل رہا ہوئے تھے۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی