2017 December 11
سعودی عرب کا امریکہ کے ساتھ 7 بلین ڈالر کے اسلحے کی خریداری کا معاہدہ
مندرجات: ١١٥٠ تاریخ اشاعت: ٢٥ November ٢٠١٧ - ١١:٤٥ مشاہدات: 11
خبریں » پبلک
یمن کے نہتے عوام کے قتل عام کے لیے
سعودی عرب کا امریکہ کے ساتھ 7 بلین ڈالر کے اسلحے کی خریداری کا معاہدہ


سعودی عرب نے یمن کے نہتے عوام کا قتل عام کرنے کیلئے امریکی دفاعی کنٹریکٹرز سے مزید 7 بلین ڈالر مالیت کا جدید اسلحہ خریدنے پر اتفاق کر لیا۔888

 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ سعودی عرب نے یمن کے نہتے عوام کا قتل عام کرنے کیلئے امریکی دفاعی کنٹریکٹرز سے مزید 7 بلین ڈالر مالیت کا جدید اسلحہ خریدنے پر اتفاق کر لیا۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ڈیل کے تحت ریاض حکومت اہداف کو سرعت سے نشانہ بنانے والا اسلحہ خریدے گی۔

تاہم امریکا میں کئی قانون داناس ڈیل پر اعتراض کر سکتے ہیں کیونکہ سعودی عرب امریکا سے حاصل کردہ اسلحہ یمن جنگ میں بھی استعمال کر رہا ہے اور وہاں سعودی عسکری اتحاد کی فوجی کارروائیاں شہری ہلاکتوں کا باعث بن رہی ہیں۔

امریکی کانگریس کی طرف سے اس ڈیل کی حتمی منظوری ملنا تاہم ابھی باقی ہے۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی