2024 March 29
شیعوں کی بیداری، امریکہ اور سعودیہ کے لئے ایک بڑا خطرہ
مندرجات: ١١٣٧ تاریخ اشاعت: ٢٠ November ٢٠١٧ - ١٢:٢٩ مشاہدات: 1057
خبریں » پبلک
شیعوں کی بیداری، امریکہ اور سعودیہ کے لئے ایک بڑا خطرہ

ریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اپنی خارجہ پالیسی میں ڈبل پالیسی اپنا رہے ہیں۔
ہفتہ وار «ویک» نے ٹرمپ کے سعودی حکام سے عجیب تعلقات کے بارے میں کہا ہے کہ ان تعلقات پر کم توجہ دی گئی ہیں عنقریب اہم چیزوں کا انکشاف ہو گا۔

 سعودیہ ایک دم سے طاقت ور ہو گیا یے اور یمن اور لبنان میں اپنی مداخلت بڑھا دی ہے، اور ملک کے اندر بھی بہت سے شہزادوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
حریری کے مستعفی ہونے کے بعد ان کے انٹرویو سے حالات میں مزید خرابی ہوئی ہے۔ حریری نے کہا تھا: میں یہاں آزاد ہوں اور صرف اپنے اہخانہ کی حفاظت چاہتا ہوں۔
کیا حریری نے یہ کام خود کیا ہے؟ یا بن سلمان کے کہنے پر کیا ہے؟ کون حزب اللہ کے اثرروسوخ کو کم کرنا چاہتا ہے؟ ایران روس اور حزب اللہ نے شام پر بہت سرمایہ کاری کی ہے، وہ حریری کے مستعفی ہونے سے لاچار نہیں ہوں گے۔
سعودیہ اوبامہ سے خوش نہیں تھا کیونکہ انہوں نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ کیا اور سعودیہ اس بات سے خوش نہیں، سعودیہ چاہتا تھا کہ قذافی کی طرح ایران کو بھی ختم کیا جائے۔
عراق کی جنگ کے بعد شیعہ کی سیاسی بیداری سے سعودیہ پریشان ہے، سعودیہ کی تیل کے علاقوں میں کئی ملین شیعہ رہتے ہیں، سعودیہ ان پر مظالم کر رہا ہے، اور ایران کے اثرورسوخ کو اپنے لیے خطرہ سمجھتا ہے، بحرین میں بھی شیعہ اکثریتی ہے، اور سنی اقلیتی ان پر حاکم ہے۔
ٹرمپ سعودیہ کو اچھا اور ایران کو برا کہتے ہیں، اب انہوں نے ایران سے مقابلے کا فیصلہ کیا ہے۔ پر سعودیہ کے دورے کے دوران سعودی ولیعہد نے ٹرمپ سے کہا کہ یہ کام وہ ان کے لیے کر دینگے، اور ٹرمپ بھی بغیر کسی مالی نقصان کے کام ہونے پر خوش ہوتے ہیں اس لیے بن سلمان کی حمایت کر رہے ہیں۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات