2024 April 24
ڈیرہ اسماعیل خان میں داعش اور سپاہ صحابہ سرگرم ، شیعہ جوان ثمر عباس شہید
مندرجات: ١١٢٦ تاریخ اشاعت: ١٥ November ٢٠١٧ - ١٦:١٤ مشاہدات: 1047
خبریں » پبلک
ڈیرہ اسماعیل خان میں داعش اور سپاہ صحابہ سرگرم ، شیعہ جوان ثمر عباس شہید

 شیعت نیوز:ڈیرہ اسماعیل خان میںپیرکی صبح عالمی دہشت گر د تنظیم داعش اور سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شیعہ جوان ثمر عباس شہید ہو گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پیر کی صبح تھانہ پروآ کی حدود یونین کونسل ماہڑہ کے علاقہ میں دشت گردوں نے فائرنگ کر کےشیعہ نوجوان ثمر عباس ولد امان اللهکو شہید کر دیا گیا ۔ واضح رہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ افراد کو گزشتہ کئی برسوں سےیا تو شہید کردیا جاتا ہے یا پھر ریاستی ادارے انہیں گھروں سے اُٹھا کر غائب کر دیتے ہیں ۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات