2024 April 26
ہندوستان؛ علی گڑھ یونیورسٹی میں جلوس اربعین کا انعقاد+ تصاویر
مندرجات: ١١٢٢ تاریخ اشاعت: ١٣ November ٢٠١٧ - ١٢:٥٢ مشاہدات: 1105
خبریں » پبلک
ہندوستان؛ علی گڑھ یونیورسٹی میں جلوس اربعین کا انعقاد+ تصاویر

اربعین کے موقع پر ہندوستان کی علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں اربعین کا جلوس پورے جوش و خروش کے ساتھ نکالا گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ اربعین کے موقع پر ہندوستان کی علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں اربعین کا جلوس پورے جوش و خروش کے ساتھ نکالا گیا۔ یونیورسٹی جلوس اپنے مرکز بیت الصلاۃ سے برآمد ہوکر قدیم راستوں سے ہوتا ہوا اپنے اختتامی مقام پر پہنچا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے جانب سے تمام انتظامات کے ساتھ ساتھ ایک بڑی تعداد میں غیر شیعہ طلباء و اساتذہ موجود رہے۔
جلوس میں یونیورسٹی کے پروفیسر، ٹیچرز اور طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ یونیورسٹی کے میڈیکل کالج کے جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ میں لوگوں نے بڑی تعداد خون دیکر قوم کے لوگوں کو ایک عظیم مقصد کی طرف متوجہ کیا۔

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات