2024 April 26
وہابی مفتی شیخ علی المالکی روایتی ڈانس سے سعودیہ میں شور بپا
مندرجات: ١٠٩٧ تاریخ اشاعت: ٠٤ November ٢٠١٧ - ١٢:٢٣ مشاہدات: 1023
خبریں » پبلک
وہابی مفتی شیخ علی المالکی روایتی ڈانس سے سعودیہ میں شور بپا

سعودیہ میں سوشل میڈیا پر ایک وہابی مبلغ کی ڈانس کی ویڈیو منتشر کر دی گئی ہے جس سے سعودیہ میں شور شرابا بپا ہے۔

ڈاکٹر علی المالکی نے ایک امریکی یونیورسٹی سے مینجمنٹ میں پی ایچ ڈی کی ہے اور اس کے بعد “رابطہ العالم الاسلامی” کونسل کے رکن بن گئے ہیں۔اس کے بعد وزارت تعلیم میں کام شروع کر دیا، اور ایم بی سی چینل پر پروگرام بھی کرتے رہے ہیں۔

المالکی کا مشہورترین فتویٰ یہ ہے کہ انہوں نے کہا ہے کہ بعض اسلامی کتابوں میں یہ ہے کہ ولی امر کو اجازت ہے کہ وہ ایک تہائی عوام کو، باقی کی حفاظت کی خاطر قتل کر سکتا ہے!

ان کے بارے میں ایک اور دعویٰ بھی ہے کہ مغرب نے منصوبہ بنایا ہے کہ سعودی خواتین بچے کے بجائے بچیوں کو جنم دیں۔«اخبار السعودیہ» نے اس ویڈیو کے صحیح ہونے کی تصدیق کی ہے، لیکن کچھ کا کہنا ہے کہ اس ویڈیو میں ڈانس موسیقی کے بغیر تھا۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات