2024 April 25
اسرائیل کی دسیوں کمپنیاں سعودی عرب میں نئے شہر کی تعمیر کیلئے تیار
مندرجات: ١٠٩٥ تاریخ اشاعت: ٠٤ November ٢٠١٧ - ١٢:٢٠ مشاہدات: 1009
خبریں » پبلک
اسرائیل کی دسیوں کمپنیاں سعودی عرب میں نئے شہر کی تعمیر کیلئے تیار

اسرائیلی خبری ذرائع نے فاش کیا ہے کہ: دسیوں اسرائیلی کمپنیاں سعودی ولیعہد کا بڑا شہر بنانے کے منصوبے میں شرکت کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔(جوریشلم پوسٹ )نے فاش کیا ہے کہ: نئوم شہر کے منصوبے میں شرکت کے لیے کئی اسرائیلی کمپنیاں سعودیہ سے مذاکرات کر رہی ہیں۔

سعودی ولیعہد نے نئوم نامی پراجیکٹ کے تحت ایک شہر بنانے کا اعلان کیا تھا جو 500 ارب ڈالر کی لاگت سے سعودیہ مصر اور اردن میں تعمیر کیا جائے گا۔

اس نیوز پیپر کے مطابق اس منصوبے میں اسرائیلی کمپنیوں کی شرکت سے کئی دہائیوں سے اسرائیلی مصنوعات پر عائد پابندی بھی ختم ہو جائے گی۔رپورٹس کے مطابق سعودیہ اور اسرائیل تعلقات پر حساسیت کی وجہ سے یہ کمپنیاں اس منصوبے میں شرکت کا اعلان نہیں کر رہی ہیں۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات