2017 November 24
مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی رہنما ناصر شیرازی لاھور سے اغواء
مندرجات: ١٠٩٤ تاریخ اشاعت: ٠٤ November ٢٠١٧ - ١٢:١٨ مشاہدات: 7
خبریں » پبلک
مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی رہنما ناصر شیرازی لاھور سے اغواء

مجلس وحدت المسلمین کہ مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصر شیرازی ایڈوکیٹ کو بدھ کی شب لاھور سے سادہ لباس میں ملبوس اھلکارُوں نے لاھور واپڈا ٹاون سے اغواء کرلیا ۔شیعیت نیوز کہ نمائندہ کہ مطابق ناصر شیرازی ایڈوکیٹ کہ اھلیہ کا کہنا ھے کہ ناصر شیرازی کو واپڈا ٹاون کمرشل ایریا سے کالے رنگ کی ڈبل کیبن میں سوار اھلکارُوں نے واپڈا ٹاون کمرشل ایریا سے اسوقت اغواء کیا جب وہ اپنے اھل خانہ کہ ھمراہ جارھے تھے ۔" ڈبل کیبن نے انکا راستہ روکا اور پولیس کی وردی میں ملبوس افراد نے انکی گاڑی سے انکو حراست میں لیا ھے " ، اھلیہ ناصر شیرازی ۔
واضح رھے کہ عدلیہ کو فرقہ وارانہ بنیادوں پہ تقسیم کرنے کی رانا اثناء اللہ کی گفتگو و سازش کہ خلاف ناصر شیرازی ایڈوکیٹ نے آئینی پیٹیشن لاھور ھائی کورٹ میں دائر کی ھوئی تھی جسکی سماعت دو رکنی بینچ کررھا ھے ۔ مجلس وحدت المسلمین کہ مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مجلس کہ سینیر رھنما ناصر شیرازی کہ اغواء کی شدید مذمت کرتے ھوئی انکی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ھے ۔ انہوں نے ناصر شیرازی کہ اغواء کو پنجاب حکومت اور رانا ثناء اللہ کی کاروائی قرار دیا ھے ۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی