2017 December 12
نیوز ون چینل کے مالک کے داعش سے مراسم، خطرناک انکشاف
مندرجات: ١٠٨٠ تاریخ اشاعت: ١٨ October ٢٠١٧ - ١٢:١٦ مشاہدات: 51
خبریں » پبلک
نیوز ون چینل کے مالک کے داعش سے مراسم، خطرناک انکشاف

نیوز ون چینل کی جانب سے منعقد ہونے والے دعوت حلیم میں کالعدم جماعتوں کے سرغنہ جن کے داعش ساتھ روابط ہیں، ان دہشتگرد وں کو باقاعدہ مہمان خصوصی کی طور پر مدعو کیا گیا جس سے نیوز ون چینل کے ان دہشتگردوں کے ساتھ ذاتی مراسم کی پول کھول گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق نیوز ون چینل کے مالک طاہر اے خان نے اپنے چینل میں کالعدم جماعتوں سے وابسطہ صحافیوں کو اہم عہدے دیے ہوئے ہیں، اس چینل کا ڈائریکٹر نیوز حافظ طارق محمود ہے، جسکا تعلق کالعدم سپاہ صحابہ/ داعش سے ہے۔

 

واضح رہے کہ نیوز ون کی جانب سے منعقد ہونے والی دعوت حلیم میں کالعدم سپاہ صحابہ کے بدنام زمانہ دہشتگرد اورنگزیب فاروقی سمیت دیگر کالعدم جماعتوں کے سرغنہ بھی مدعو تھے۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی