2024 April 25
فیصل آباد میں دیوبندی مسجد سے مجلس امام حسین پر پتھراو
مندرجات: ١٠٧٥ تاریخ اشاعت: ١٦ October ٢٠١٧ - ١١:٢٨ مشاہدات: 1016
خبریں » پبلک
فیصل آباد میں دیوبندی مسجد سے مجلس امام حسین پر پتھراو

شیعیت نیوز: گذشتہ دونوں سوشل میڈیا پر فیصل آباد سے مذہبی شدت پسندی پر مبنی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، اس ویڈیو میںایک دیوبندی مسجد کی چھت سے شدت پسند مذہبی جنون رکھنے والے عناصر کی جانب سے نواسہ رسول (س) کی مجلس عزا پر مسجد کی چھت سے پتھراو کرتے دیکھا جاسکتا ہے، یہ ویڈیو ثابت کرتی ہے کہ پاکستان میں جنرل ضیاء الحق کے دور میں سرکاری سرپرستی میں شروع کیا جانے والے دیوبندی مدارس کے شدت پسند نیٹ ورک کا کینسر کس حد کر سراہیت کرچکا ہے، اسطرح کے واقعات پاکستان کا امیج خراب کرتے ہیں کہ پاکستان میں مذہبی رواداری کی کمی ہے ۔

واضح رہے کہ روالپنڈی میں 2013 کے عاشورہ کے روز جامعہ تعلیم القرآن نامی دیوبندی مسجد و مدرسہ سے بھی جلوس امام حسین ؑ پر پتھراو کو حملہ کیا گیا تھا۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات