2017 December 12
سیالکوٹ: لشکر جھنگوی /داعشی دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈاکڑ محسن شہید
مندرجات: ١٠٦٩ تاریخ اشاعت: ١٤ October ٢٠١٧ - ١١:٢٣ مشاہدات: 34
خبریں » پبلک
سیالکوٹ: لشکر جھنگوی /داعشی دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈاکڑ محسن شہید

شیعیت نیوز: سیالکوٹ میں لشکر جھنگوی/داعش کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈاکڑ محسن رضا شہید ہوگئے ہیں۔

ابتدائی تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں تکفیری دہشتگردوں نے امام بارگاہ مستری عبداللہ کے قریب بعد نماز جمعہ ڈاکٹر محسن کے کلینک میں گھس کر فائرنگ کی جس سے ڈاکڑ محسن رضا موقع پر ہی شہید ہوگئے۔

دھیاں رہے کہ ایک طرف ملک خداداد میں ملت جعفریہ اپنے لاپتہ جوانوں کی بازیابی کے لئے سراپائے احتجاج ہے تو دوسری جانب داعش اور لشکرجھنگوی کے جانور نما دہشتگرد مکتب اہلیبت علیہ السلام کے جانی دشمن بنے ہوئے ہیں، اور جوانوں اور پروفیشنلز سرعام قتل کررہے ہیں۔ 





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی