2024 April 29
وزیر داخلہ نے ختم نبوت پہ جماعت اسلامی کی منافقت بے نقاب کردی
مندرجات: ١٠٦٦ تاریخ اشاعت: ١٠ October ٢٠١٧ - ١١:٣٤ مشاہدات: 2136
خبریں » پبلک
وزیر داخلہ نے ختم نبوت پہ جماعت اسلامی کی منافقت بے نقاب کردی

شیعیت نیوز: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے جماعت اسلامی کے امیر کی منافقت کو سرعائے عوامی رابطوں کی ویب سائٹ پر بے نقاب کردیا ۔

اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے جماعت اسلامی کی منافقت کو آشکار رکھتے ہوئے کہا کہ ختم نبوت ـ(ص) کی شق کے حوالے سے ہونے والی تمام کاروائی میں جماعت اسلامی انکی جماعت کے ساتھ شریک رہی ہے۔

واضح رہے کہ جماعت اسلامی کے امیر نے سراج الحق نے عوامی رابط کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ختم نبوت کے حلف کو اآئین سے نکالنے کی منظم سازش کرنے والوں کو بے نقاب کیا جائے، محض کلیریکل غلطی قرار دے کر اتنے بڑے معاملے کو دیایا نہیں جاسکتا۔

اس ٹوئیٹ پر وزیر داخلہ نےجواب دیا کہ جماعت اسلامی ہر مرحلے میں شریک رہی ہے۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات