2024 April 26 - 17 شوال 1445
بکرے کی ماں کب تک یونہی خیر منائیگی۔۔۔ شام ميں ایران کے میزائل حملے میں ابوبکر بغدادی بچ گئے
رقم المطلب: ١٩١٦ تاریخ النشر: ٢٥ محرم ١٤٤٠ - ٢٠:٠٠ عدد المشاهدة: 529
أنباء » عام
بکرے کی ماں کب تک یونہی خیر منائیگی۔۔۔ شام ميں ایران کے میزائل حملے میں ابوبکر بغدادی بچ گئے

عراق کے باخبـر ذرائع کے مطابق شام میں فرات کے مشرق میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانے پر ایرانی میزائل حملے میں داعش دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ابو بکر بغدادی بچ گئے لیکن اس کے معاون ہلاک ہوگئےہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام میں فرات کے مشرق میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانے پر ایرانی میزائل حملے میں داعش دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ابو بکر بغدادی بچ گئے لیکن اس کے معاون ہلاک ہوگئےہیں۔

اطلاعات کے مطابق داعش کے جس مرکز پر ایران نے میزائل داغے وہاں داعش کمانڈرون کا اجلاس ہورہا تھاجس میں ابو بکر بغدادی بھی شرکت کے لئے جارہے تھے لیکن ابوبکر بغدادی کے اجلاس میں پہنچنے سے پہلے ہی ایرانی میزائلوں نے داعش کے کمانڈ سینٹر کو تباہ کردیا اس حملے میں ابو بکر بغدادی کے جانشین سمیت 40 سے زائد داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

۔۔۔۔۔۔۔




Share
* الاسم:
* البرید الکترونی:
* نص الرأی :
* رقم السری:
  

أحدث العناوین
الاکثر مناقشة
الاکثر مشاهدة